مراعات یافتہ طبقے سے ٹیکسوں کی وصولیاں بڑا چیلنج ہے

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی درپیش مسائل اور چیلنجز میں ایک بڑا چیلنج مراعات یافتہ طبقے سے ٹیکسوں کی وصولیاں ہیں جس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا ۔وزارت قانون … Continue reading مراعات یافتہ طبقے سے ٹیکسوں کی وصولیاں بڑا چیلنج ہے